: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ،5اپریل(ایجنسی) لالو یادو نے آپ نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کے نام سے ایک پیٹرول پمپ مختص کیا ہے، لیکن جب اس پیٹرول پمپ مختص ہوا اس وقت پرتاپ یادو کے پاس زمین نہیں تھی.
جمعہ کو پٹنہ میں اپوزیشن کے
لیڈر سشیل مودی نے الزام لگایا کہ پرتاپ کو الاٹمنٹ 2011 میں اس وقت کی مرکزی حکومت نے کیا تھا اور لالو یادو کے دباؤ میں زمین کے ضرورت پوری نہیں کرنے کے باوجود پٹرول پمپ دے دیا گیا.
سشیل مودی نے کہا کہ اب جہاں یہ پیٹرول پمپ بن رہا ہیں وہ زمین لیز پر تیجسوی یادو کو دی گئی ہے.